حادثات میں متعددافرادزخمی
کامونکے (نامہ نگار)حادثات میں متعددافرادزخمی ہوگئے ۔گذشتہ رات شیخوپورہ کا 45سالہ غفار تتلے عالی میں بیگ پور کے قریب گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ عبور کررہا تھا کہ وہ تیزرفتارمسافر ویگن کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں پچیس سالہ اویس،چھبیس سالہ افضل، بائیس سالہ عبدالحمید، اُسامہ اور فوزیہ شدید زخمی ہوگئے ۔
حادثات میں متعددافرادزخمی ہوگئے ۔گذشتہ رات شیخوپورہ کا 45سالہ غفار تتلے عالی میں بیگ پور کے قریب گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ عبور کررہا تھا کہ وہ تیزرفتارمسافر ویگن کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں پچیس سالہ اویس،چھبیس سالہ افضل، بائیس سالہ عبدالحمید، اُسامہ اور فوزیہ شدید زخمی ہوگئے ۔