دوکاریں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ٹکرا گئیں ،سوار محفوظ رہے

دوکاریں موٹرسائیکل سوار کو  بچاتے ٹکرا گئیں ،سوار محفوظ رہے

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیالکوٹ روڈ پرکرم آباد کے قریب یوٹرین پردوکاریں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ٹکرا گئیں ۔

ایک کار سڑک کنارے مقامی شخص کی جانب سے بنائے گئے عارضی کھوکھا میں جا لگی تاہم حادثہ میں موٹرسائیکل سوار،ٹھیلہ بردار اور کار سوار بال بال محفوظ رہے اور کاروں کے فرنٹ کو سخت نقصان پہنچا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں