تحصیل ڈسکہ میں 24 یونین کونسلز اور 30 وارڈز کے نوجوان کھیل کے میدان سے محروم

تحصیل ڈسکہ میں 24 یونین کونسلز اور 30 وارڈز کے نوجوان کھیل کے میدان سے محروم

کھیل کے میدانوں اور پارکوں کی کمی سے نئی نسل منشیات ودیگربرے کاموں میں متبلا ہورہی ،لاکھوں کی آبادی پرمشتمل علاقے میں صرف ایک پارک، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تحصیل ڈسکہ کے نوجوان کھیل کے میدان سے محروم ،انٹرنیٹ اور موبائل فونز نے پہلے ہی نئی نسل کو کھیل کے میدانوں سے دوررکھاہے ، ان حالات میں تفریحی سرگرمیوں کے مواقع نہ ہونا ممبران اسمبلی اور حکام کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔علاقے میں چھوٹا سا ایک پارک لاکھوں کی آبادی کو تفریح کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ناکافی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں