حافظ آباد:پو لیس مقابلے میں ملزم کی ہلاکت ، ساتھیوں کیخلاف مقدمات
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حافظ آباد میں دہشت کی علامت سمجھنے جانیو الے عدنان عرف دانی کو پولیس حراست سے چھڑانے اور بعدازاں مبینہ پولیس مقابلہ میں فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کے الزام میں پولیس نے اسکے 6نامعلوم ساتھیوں کے خلاف دوالگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔
حافظ آباد میں دہشت کی علامت سمجھنے جانیو الے عدنان عرف دانی کو پولیس حراست سے چھڑانے اور بعدازاں مبینہ پولیس مقابلہ میں فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کے الزام میں پولیس نے اسکے 6نامعلوم ساتھیوں کے خلاف دوالگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔