ریاض گوندل ایس ایچ او نوشہرہ تعینات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے انسپکٹر ضیافت علی باٹھ ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کا تبادلہ تھانہ صدر گوجرانوالہ کر دیا۔
ان کی جگہ انسپکٹر محمد ریاض گوندل کو ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں تعینات کر دیا۔