مرمت کے نام پر گھنٹوں بجلی بند
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرمت کے نام پر گھنٹوں بجلی کی بندش جاری ہے ، کاروبار شدید متاثر ، عوامی اور تجارتی حلقے بلبلا اٹھے ۔
ڈسکہ سرکل میں کئی ماہ سے کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش جاری ہے ،شہری پانی کو ترس جاتے ہیں ۔