نوشہرہ ورکاں:منشیات فروشوں ، اسلحہ برداروں کیخلاف کارروا ئی ، 3 گرفتار
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر ریاض گوندل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی زیر نگرانی انسپکٹر عدنان شہزاد نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش روبینہ بی بی سے 2کلو چرس، سب انسپکٹر ذوالفقار علی تارڑ نے فرزانہ بی بی سے سوا دو کلو چرس برآمد، سب انسپکٹر محمد وارث نے ملزم سفیان اﷲ سے ایک غیر قانونی کلاشنکوف برآمد کر لی ،پولیس نے تینوں ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر ریاض گوندل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی زیر نگرانی انسپکٹر عدنان شہزاد نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش روبینہ بی بی سے 2کلو چرس، سب انسپکٹر ذوالفقار علی تارڑ نے فرزانہ بی بی سے سوا دو کلو چرس برآمد، سب انسپکٹر محمد وارث نے ملزم سفیان اﷲ سے ایک غیر قانونی کلاشنکوف برآمد کر لی ،پولیس نے تینوں ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔