کامونکے :گلی میں کھیلتی لڑکی موٹر سائیکل کی زد میں آکر زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر کمسن بچی شدید زخمی ہوگئی۔ رحمن پورہ کے رحمت علی کی 3سالہ پوتی گلی میں کھیل رہی تھی کہ رجب علی نے تیز رفتار موٹر سائیکل سے ٹکر مار کر بچی کو شدید زخمی کردیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر کمسن بچی شدید زخمی ہوگئی۔ رحمن پورہ کے رحمت علی کی 3سالہ پوتی گلی میں کھیل رہی تھی کہ رجب علی نے تیز رفتار موٹر سائیکل سے ٹکر مار کر بچی کو شدید زخمی کردیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔