کینٹ پولیس نے منشیات فروش کو قابو کرلیا
راہوالی(نمائندہ دنیا )کینٹ پولیس نے منشیات فروش کو قابو کرلیا ۔
ایس ایچ او زبیر سیال کی زیر نگرانی اے ایس آئی علی نواز چیمہ نے دوران گشت منڈیالہ موڑ پر محلہ سلامت پورہ کے رہائشی فیصل شہزاد کو مشکوک پاکر تلاشی لی تو اس سے 1350گرام چرس برآمد ہو ئی ،پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔