ویزا فراڈ میں ملوث 3انسانی سمگلرز گوجرانوالہ سے گرفتار

ویزا فراڈ میں ملوث 3انسانی  سمگلرز گوجرانوالہ سے گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے ویزا فراڈ میں ملوث 3انسانی سمگلرز گرفتار کر لئے جن میں ممتاز علی،عبد الغفار اور رحمن علی شامل ہیں۔

ملزموں کو گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ،ملزموں نے شہریوں کو یورپ اور بحرین بھجوانے کیلئے 40لاکھ روپے لئے تھے ، شہریوں کو بیرون ممالک بھجوانے کے بجائے رقم ہتھیا کر فرار ہو گئے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں