لالہ موسیٰ شہرکے اندر دونوں اوورہیڈبرج ٹوٹ پھوٹ کاشکار

لالہ موسیٰ شہرکے اندر دونوں  اوورہیڈبرج ٹوٹ پھوٹ کاشکار

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )لالہ موسیٰ شہرکے اندر دونوں اوورہیڈبرج ٹوٹ پھوٹ کاشکار،

 این ایچ اے حکام تماشائی بن گئے ۔اندرون شہر اندرجی ٹی روڈ پر موٹرسائیکلوں اور پیدل گزرنے کیلئے دونوں اوورہیڈ برج ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوچکے ہیں ، کسی بھی وقت کوئی حادثہ رونماہوسکتاہے ،ناقص مٹیریل کے با عث اوور ہیڈ برج کا فرش کئی بار ٹوٹا اور مرمت کیا گیا ۔شہریوں نے دونوں اوورہیڈ برج کابیڈ تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں