ڈاکوؤا نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا
موترہ(نامہ نگار)ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کا عادل کام سے واپس آرہاتھاکہ۔۔۔
مسلح ڈاکوئوں نے روک لیا اوراس سے پانچ ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے جبکہ ڈسکہ کا رمضان اپنی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کرکے گیا جس کو چور لے گئے موضع موسے والا کے ارشد کی ملکیتی جگہ سے چور میٹر بجلی چوری کرکے لے گئے ۔