ڈیرے سے چور لے گئے

ڈیرے سے چور لے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )لشکری پل کے قریب دو ڈاکوؤں نے زمیندار ذیشان سے 19ہزار روپے اور موبائل فون چھین لئے ،ہردواودھے میں زمیندار آفتاب حیدر کے ڈیرے سے 9لاکھ50ہزار روپے دو بھینس چوری ہو گئیں۔

لشکری پل کے قریب دو ڈاکوؤں نے زمیندار ذیشان سے 19ہزار روپے اور موبائل فون چھین لئے ،ہردواودھے میں زمیندار آفتاب حیدر کے ڈیرے سے 9لاکھ50ہزار روپے دو بھینس چوری ہو گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں