عدنان شکر گورائیہ کی جانب سے بلال فاروق تارڑ کے اعزاز میں افطار ڈنر

عدنان شکر گورائیہ کی جانب سے بلال  فاروق تارڑ کے اعزاز میں افطار ڈنر

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق سیکرٹری بار عدنان شکر گورائیہ ایڈووکیٹ اور صدر انجمن پٹواریاں پنجاب شاہد عنصر گورائیہ کی طرف سے ممبر قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما عنصر محمود سندھو،عرفان مظفر چیمہ،اعجاز بھٹی،عمر گوندل،حمزہ سماں،عدنان چیمہ ،نبیل چیمہ ایڈوو کیٹ ،اعجاز بھٹی،ذیشان اوپل،میاں چاند، میاں عثمان ،حافظ منور بھی موجود تھے۔ عدنان شکر گورائیہ نے کہا کہ خدمت کے سفر میں وہ اور ان کا خاندان بلال فاروق تارڑ کیساتھ کھڑا ہے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر وہ اہم عہدے پر الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں