گرانفروشی پر 9 افراد گرفتار

 گرانفروشی پر 9 افراد گرفتار

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز گراں فروشی پر 4لاکھ 50ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔ اوورچارجنگ پر 163 کارروائیاں کی گئیں ،17 دکانیں سیل جبکہ 9 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

ضلع بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز گراں فروشی پر 4لاکھ 50ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔ اوورچارجنگ پر 163 کارروائیاں کی گئیں ،17 دکانیں سیل جبکہ 9 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں