د ین اسلام امن، آشتی اور انسانیت کے احترام کا علمبردار:مسعود چشتی
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کے تدارک کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر نیپس صاحبزادہ سجاد مسعود چشتی نے کہا کہ اس دن کا مقصد عالمی سطح پر اسلام کیخلاف بڑھتے ہوئے منفی تعصبات کا خاتمہ کرنا اور دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ د ین اسلام امن، آشتی اور انسانیت کے احترام کا علمبردار ہے ۔