قتل کا نامزد ملزم ساتھی سمیت پولیس کو چکمہ دیکرفرار
تتلے عالی(نامہ نگار)قتل کے مقدمہ کا نامزد ملزم پولیس کو چکمہ دے کر ساتھی سمیت فرار ہوگیا۔
پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ قتل کے مقدمہ کا نامزد ملزم طیب سکنہ جوگی والہ منور سکنہ پنڈی بھٹیاں کے ہمراہ ارتالی ورکاں ہوٹل میں کھانا کھا رہا ہے ۔پولیس پہنچی تو دونوں بلانمبری موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔