سیوریج لائن بچھانے کا افتتاح
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)ممتازمسلم لیگی رہنما وقاص ادھووال کے ڈیرے پرسروس موڑ تا ادھووال کلاں سیوریج لائن بچھانے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب ہوئی۔
صوبائی وزیرچوہدری شافع حسین کی ہدایت پر سٹی صدرمسلم لیگ علی ابرار جوڑا،ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ، زاہد بھٹی، پولیٹیکل سیکرٹری علی سہیل رضی نے خصوصی شرکت کی۔ زاہد بھٹی اورعلی سہیل رضی نے خطاب میں آج وعدوں کوعملی تعبیرمل چکی ہے۔