عدالت کا منشیات فروش کو 9سال قید، 80ہزار جرمانے کا حکم

عدالت کا منشیات فروش کو 9سال  قید، 80ہزار جرمانے کا حکم

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج ملک نثار نے منشیات فروش کو 9 سال قیداور80ہزار جرمانے کا حکم دیدیا ۔ X

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج ملک نثار نے منشیات فروش کو 9 سال قیداور80ہزار جرمانے کا حکم دیدیا ۔ پولیس نے مجرم کو ہتھکڑی لگا کر سزا بھگتنے کیلئے جیل بھجوا دیا ۔ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رفاقت علی نے فیصلہ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ باغبانپورہ پولیس نے 16اگست 2024 کو عالم چوک سے ملزم اسد افتخار عرف چوزہ سے 1کلو 700گرام چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا تھا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں