سابق رنجش پر7افراد نے باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابق رنجش پر7افراد نے باپ  بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے (نامہ نگار )سابق رنجش پر7افراد نے باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

بتایا گیا ہے کہ موضع بھوپر کا عثمان  بشیر اور اُسکا والد دوا لینے جارہے تھے کہ سابق رنجش پر راستے میں روک کر مخالفین رانا شوکت، جعفر، مزمل وغیرہ بدترین تشدد کا نشانہ بنا یا۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں