جلالپورجٹاں:دوشیزہ نے گلے میں پھندا لگا کر زندگی ختم کر لی

جلالپورجٹاں:دوشیزہ نے گلے  میں پھندا لگا کر زندگی ختم کر لی

جلالپور جٹاں (نامہ نگار)دوشیزہ نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔

جلالپورجٹاں کے علاقہ موہلہ روڈ کے رہائشی عمران گھمن کی 23 سالہ بیٹی( ح ) نے گھر میں ہی گلے میں پھندا لگا زندگی ختم کر لی ۔اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئے خود کشی وجہ معمولی تنازعہ بتائی جاتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں