ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے صفائی ورکرز نے معرکہ حق کے حوالے سے ریلی

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے صفائی ورکرز  نے معرکہ حق کے حوالے سے ریلی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ستھرا پنجاب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے صفائی ورکرز نے معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج کی شاندار کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر ریلی نکالی۔

 قیادت آپریشن منیجر عامر بشیر نے کی جبکہ اس موقع پر عدیل چٹھہ،ڈپٹی منیجر ایچ آر غلام مرتضیٰ،تحصیل منیجرعبد الرحمن بٹ ،داؤد چٹھہ و دیگر نے بھی شرکت کی۔ ریلی اللہ والا چوک سے شروع ہوئی اور ڈبل پھاٹک پر اختتام پذیر ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں