بو گس چیک پر خاتون کیخلاف مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے مقدمات درج کرلئے گئے ۔
سٹی پولیس نے محلہ نور السلام کے محمد سفیر کی درخواست پر فیصل جبکہ ہرپوکی کے عمار کو بوگس چیک دینے پر حفیظ کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔