واردات کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر) واردات کی جھوٹی کال کرنے پر ایک ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع روہیلہ میں نامعلوم ملزم نے اپنے موبائل فون سے پکار15 پر واردات کی جھوٹی کال کی تھی ۔
واردات کی جھوٹی کال کرنے پر ایک ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ بیگووالہ کے موضع روہیلہ میں نامعلوم ملزم نے اپنے موبائل فون سے پکار15 پر واردات کی جھوٹی کال کی تھی ۔