سمبڑیال:بل ریکوری کیلئے جانیوالے گیپکواہلکار پر تشدد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بجلی کے بل کی ریکوری کیلئے جانے والے سب ڈویژن گیپکو کے اہلکار کو 3افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع دھانانوالی میں سب ڈویژن گیپکو سمبڑیال کے ملازم محمد اشرف بجلی کی بل کی ریکوری کیلئے محمد بوٹا کے گھر گیا اور تکرار کے بعد محمد بوٹا اوردو نامعلوم افرادا ہلکار کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔