عابد آ باد نے کبڈی میچ میں بدو رتہ کو شکست دیدی

عابد آ باد نے کبڈی میچ  میں بدو رتہ کو شکست دیدی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )عرس سید محمد بشیر شاہ نوشاہی قادری کے موقع پر عابد آباد اور بدورتہ کی ٹیموں کے درمیان کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا جو سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد عابد آباد کی ٹیم نے جیت لیا،

مہمانان خصوصی رانا اظہر جہانگیر، میاں محمد اسلم سابق کونسلر، میاں روشنان ارشد اور دیگر نے ونر اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں جبکہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو انفرادی انعامات سے نوازا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں