شادباغ،انڈرپاس منصوبے کی لاگت میں اضافے کا خدشہ
لاہور (شیخ زین العابدین)شادباغ کے مصروف چوک ناخدا پر تعمیر کیے جانے والے انڈرپاس کی راہ میں لینڈ ایکوزیشن پہلی بڑی رکاوٹ بن کر سامنے آئی ہے ۔
اراضی کے حصول پر 50 کروڑ روپے سے زائد لاگت آنے کا تخمینہ ہے جس کے باعث منصوبے کی مجموعی لاگت میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔