فیروز پورروڈ :سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ قائم کرنیکا فیصلہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )لاہور کے جنوبی حصے میں تیزی سے پھیلتی رہائشی آبادیوں، نئی ہاؤسنگ سکیموں اور بڑھتے ماحولیاتی چیلنجز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ایک اہم اور دور رس نوعیت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے ۔
لاہور کے جنوبی حصے میں تیزی سے پھیلتی رہائشی آبادیوں، نئی ہاؤسنگ سکیموں اور بڑھتے ماحولیاتی چیلنجز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ایک اہم اور دور رس نوعیت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے ۔