واٹر میٹرنگ پروگرام مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکا

واٹر میٹرنگ پروگرام مطلوبہ  نتائج حاصل نہیں کر سکا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )لاہور میں پانی کے وسائل کے مؤثر انتظام اور کمرشل شعبے میں بے دریغ استعمال کی نگرانی کیلئے شروع کیا گیا واٹر میٹرنگ پروگرام تاحال مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکا۔

 کمرشل پلازوں، اپارٹمنٹ کمپلیکسز اور کثیر المنزلہ عمارتوں میں روزانہ لاکھوں لیٹر پانی استعمال ہونے کے باوجود اس کے درست حجم کا قابلِ اعتماد ریکارڈ دستیاب نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں