امیر جماعت اہلسنت حافظ رفیق کی قیادت میں وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

امیر جماعت اہلسنت حافظ رفیق کی  قیادت میں وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد سے امیر جماعت اہلسنت حافظ رفیق قادری اور ڈاکٹر حبیب الرحمن نے وفد کیساتھ ملاقات کی ،

عید کے موقع پر امن و امان اورصاف ستھرائی کے حوالے مثالی انتظامات کو سراہا ۔ وفد نے مفتی پیر ابو دائود محمد صادق کے آج سے شروع ہو نیوالے عرس میں شرکت کی دعوت دی ۔ ڈپٹی کمشنر نے وفد کو یقین دلایا کہ انتظامیہ کی جانب سے بہترین انتظام و انصرام ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں