کینٹ کے علاقہ میں مسلک کی بنیاد پر کشیدگی‘روڈ بلاک،پولیس آنے پر فرار
راہوالی (نمائندہ دنیا )تھانہ کینٹ کے علاقہ لمبانوالی میں مسلک کی بنیاد پر کشیدگی ،روڈ بلاک کرکے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعر ے بازی کی گئی،پولیس کے پہنچنے پر گلیوں کے راستے فرار ہوگئے ،کینٹ پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ کینٹ کے علاقہ لمبانوالی میں مسلک کی بنیاد پر کشیدگی ،روڈ بلاک کرکے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعر ے بازی کی گئی،پولیس کے پہنچنے پر گلیوں کے راستے فرار ہوگئے ،کینٹ پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments