خاتون سمیت 2منشیات فروش گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ کوتوالی پولیس نے خاتون اور مرد منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔
پولیس نے محلہ محمد پورہ میں چھاپہ مار کر چارسدہ کی رہائشی بختورہ بی بی کو حراست میں لے کر 1380 گرام جبکہ سرائے مہاراجہ روڈ پر محمد پورہ کے رہائشی ذیشان سے 2200 گرام چرس برآمد کر لی۔