پھالیہ:گھر سے رقم اور سونا چوری کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

پھالیہ:گھر سے رقم اور سونا چوری  کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتار

پھالیہ (نامہ نگار ) جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

علی حمزہ سکنہ چک فتح شاہ نے ایمرجنسی نمبر 15پر کال کرکے اطلاع دی کہ اس کے گھر سے 5لاکھ روپے اور سونا چوری ہو گیا ۔پو لیس نے موقع پر پہنچ کر پڑتال کی تو اطلاع بوگس نکلی ، پو لیس نے علی حمزہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...