ہیڈ مرالہ کینال سے لاپتہ شخص کی لاش،گاڑی برآمد

 ہیڈ مرالہ کینال سے لاپتہ شخص کی لاش،گاڑی برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ہیڈ مرالہ لنک کینال سے لاپتہ 40سالہ شخص کی نعش اور گاڑی برآمد، ایم آر لنک کینال گاؤں ہرنا،

نزد ہیڈ مرالہ میں پولیس کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے سرچ آپریشن کیا اورایک گھنٹے کی تلاش کے بعد نہر سے گاڑی برآمد ہوئی، جس میں صدیق کی لاش موجود تھی، جو کئی روز گزرنے پربری طرح مسخ ہو چکی تھی۔ریسکیو اہلکاروں نے گاڑی اور لاش ہسپتال  منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...