منڈیکی گورائیہ:پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگانے والا گرفتار

منڈیکی گورائیہ:پٹرول چھڑک  کر بیوی کو آگ لگانے والا گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بیوی کو پٹر ول چھڑک کر آگ لگانے پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موضع میترانوالی کے شاہد کی بیٹی کی شادی ملزم اویس سے ہوئی جس نے اہلیہ کو تشددکانشانہ بناتے ہوئے موٹرسائیکل سے پٹر ول لاکر چھڑک دیا اور بعد میں آگ لگادی ،پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...