ڈسکہ :مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ مزدوروں کی آماجگاہ

ڈسکہ :مون سون ایمرجنسی  ریلیف کیمپ مزدوروں کی آماجگاہ

موترہ(نامہ نگار)ڈسکہ شہر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ دعوؤں اور کاغذوں تک محدود ریلیف کیمپ میں مزدور بیٹھ کر آرام کرنے لگے۔۔۔

 میونسپل کمیٹی ڈسکہ کا کوئی بھی اہلکار ریلیف کیمپ میں موجود نہیں ہوتا میونسپل کمیٹی ڈسکہ کی طرف سے فلیکسز سے بنا ریلیف کیمپ لگاکر افسروں کی آنکھوں میں دھول جھونک دی گئی، مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ میں شہریوں کو کوئی ریلیف نہیں دیاجارہا ۔شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...