آزاد کشمیر الیکشن میں بھاری اکثریت کیساتھ کامیابی حاصل کرینگے :حسین الٰہی
ٹانڈہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و ایم این اے چودھری حسین الٰہی نے کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
چودھری شجاعت حسین، چودھری وجاہت حسین کی زیر قیادت آزاد کشمیر الیکشن میں بھاری اکثریت کیساتھ کامیابی حاصل کرینگے ، ایل اے 38جموں 5میں ہر گاؤں جہاں ووٹر موجود ہیں ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم چلائیں، چودھری اکبر ابراہیم کی کامیابی آسمانوں پر لکھی جا چکی، ہر پولنگ سے ٹریکٹر کا میاب ہو گا،یہاں پر شیر ہو یا گیدڑ ہر کسی کو ٹریکٹر لتاڑے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments