گجرات :نومولود بچہ پھینکنے پر ماں گرفتار
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )تھانہ صدر کے علاقہ مدینہ سیداں میں نومولود بچے کو پھینکنے والی ماں پولیس کے ہتھے چڑھ گئی ،ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
تھانہ صدر کے علاقہ مدینہ سیداں میں نومولود بچے کو پھینکنے والی ماں پولیس کے ہتھے چڑھ گئی ،ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments