پولیس تھانہ سٹی نے ڈسکہ روڈ سے منشیات فروش گرفتار کر لیا ۔

پولیس تھانہ سٹی نے ڈسکہ روڈ سے منشیات فروش گرفتار کر لیا ۔

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس تھانہ سٹی نے ڈسکہ روڈ سے منشیات فروش گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او سٹی ثقلین کمبوہ نے ایس پی فراست اللہ خان کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ڈسکہ روڈ پر دوران ناکہ بندی منشیات فروش کو گرفتار کر لیا جس سے ایک کلو 440گرام چرس برآمد ہوئی ،ملزم نے دوران تفتیش اپنا نام محمد عاصم سکنہ محلہ سیٹھاں نظام آباد بتایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...