موترہ:3افراد نے چھریوں کے وارکرکے نوجوان کو زخمی کردیا
موترہ‘ڈسکہ(نامہ نگار )تین افراد نے نوجوان کو چھریوں کے وارکرکے شدیدزخمی کر دیا ۔
ڈسکہ کا نوجوان مظاہر د کان سے چھٹی کرکے گھرجارہاتھا کہ عوامی روڈ چوک کے قریب نجی ہسپتال کے پاس برہان ،رحمن اور سبحان نے روک لیا اور اس کو ایک تصویر دکھائی، پہچان نہ ہونے پر ملزموں نے اس کوہی چھریوں کے وارکرکے شدیدزخمی کردیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچا دیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments