ڈی سی کا دورہ ،باب وزیر آباد کو جلد مکمل کرنیکی ہدایت

ڈی سی کا دورہ ،باب وزیر آباد کو جلد مکمل کرنیکی ہدایت

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد اوراے سی وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ نے سی او بلدیہ الفت شہزاد کے ہمراہ بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کے مزار کا دورہ کیا۔ انہوں نے سیالکوٹ روڈ پر زیر تعمیر باب وزیرآباد کا بھی دورہ کیا اور انہوں نے باب وزیرآباد کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔

ڈپٹی کمشنر نوید احمد اوراے سی وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ نے سی او بلدیہ الفت شہزاد کے ہمراہ بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کے مزار کا دورہ کیا۔ انہوں نے سیالکوٹ روڈ پر زیر تعمیر باب وزیرآباد کا بھی دورہ کیا اور انہوں نے باب وزیرآباد کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...