پیپلزٹریڈرزسیل کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کا ٹا گیا

پیپلزٹریڈرزسیل کے زیر اہتمام  جشن آزادی کا کیک کا ٹا گیا

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر)پیپلزٹریڈرزسیل کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کا ٹا گیا۔

پیپلز ٹریڈرزسیل کے رہنماؤں ملک ذوالفقار علی بھٹو اور ملک چاند نے کہا ہے کہ ہر سال جشن آزادی منانے کا مقصد نوجوانوں کو تحریک پاکستان کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنا ہے کیونکہ انہیں قربانیوں کی بدولت آج آزادی کی فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پل لکڑ والہ انجمن تاجران گلی آسا ملتانیہ میں تاجروں کیساتھ جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...