ڈسٹرکٹ پبلک سکول حافظ آباد میں جشن آزاد ی کی مناسبت سے تقریب

ڈسٹرکٹ پبلک سکول حافظ آباد میں  جشن آزاد ی کی مناسبت سے تقریب

حافظ آباد (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پبلک سکول حافظ آباد کی جانب سے جشن آزاد ی کی مناسبت سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

پرنسپل محمد زمان چیمہ ،وائس پرنسپل میڈم گلناز ،بورڈ آف گورنر کے اراکین،اساتذہ، طلبا و طالبات اور معززین نے پروقار تقریب میں شرکت کی ۔سکول کے بچوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ،علامہ ڈاکٹر محمد اقبال سمیت دیگرقومی ہیروزاور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں ملی نغمے ، ٹیبلوز ، تقرریں اور دیگر پروگرام پیش کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...