دھان کی موٹی اقسام کی کٹائی غلہ منڈیوں کی رونقیں بحال

دھان کی موٹی اقسام کی کٹائی غلہ منڈیوں کی رونقیں بحال

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں دھان کی موٹی اقسام کی کٹائی،غلہ منڈیوں کی رونقیں بحال ہو گئیں۔

تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں رواں سیزن میں پونے دو لاکھ ایکڑ رقبہ پر دھان کی مختلف اقسام کاشت کی گئی ہیں ان میں سے ہزاروں ایکڑ رقبہ پر دھان کی موٹی اقسام پک کر تیا رہو گئی ہیں ، موٹی ا قسام کی کٹائی شروع ہونے پر تتلے عالی اور نواحی علاقوں کی چھوٹی بڑی غلہ منڈیوں میں اناج کے ڈھیر لگنے سے رونقیں بحال ہو گئی ہیں۔ غلہ منڈی میں سپر فائن اور سپری 3800سے 4ہزار روپے من فروخت ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...