واہنڈو :بیوپاری سے 29 لاکھ روپے چھیننے والے راہزن گرفتار ، رقم برآمد

واہنڈو :بیوپاری سے 29 لاکھ روپے  چھیننے والے راہزن گرفتار ، رقم برآمد

واہنڈو (نامہ نگار)تھانہ واہنڈو پولیس نے راہزنی میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کرکے 29لاکھ روپے برآمد کر لئے ۔

تفصیلات کے مطابق ذکا اللہ جانوروں کی خریداری کے سلسلہ میں مظفر گڑھ سے آیا ہوا تھا جو جانوروں کا سودا کر کے واپس جا رہا تھا کہ راستے میں 3 افراد نے اسلحہ کے زور پر رقم چھین لی۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزموں کو گرفتار کر کے رقم مدعی مقدمہ کے حوالے کر دی۔گرفتار ملزموں میں طیب،فیضان عرف جانو اور عزیرشامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...