بزنس گروپ کی حمایت کا اعلان

بزنس گروپ کی حمایت کا اعلان

راہوالی (نامہ نگار)سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ناصر حسین مہر اور سماجی شخصیت و نمبردا ر راشد حسین مہر، اصغر وڑائچ نے ساتھیوں سمیت گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں بزنس گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔

انہوں نے دفتر منعقدہ دوست احباب کی میٹنگ میں امیدواران برائے صدر شیخ غلام حسین جج اور وقاص افضل مغل کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔کرتے کہا کہ بزنس گروپ گوجرانوالہ کے صنعتکاروں، تاجروں کے مسائل حل کروانے کے علاوہ شہر کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...