جلالپور جٹاں:تھانے کے قریب سے مقامی صحافی کی موٹر سائیکل چوری
جلالپور جٹاں(نامہ نگار)مقامی صحافی خوارزم افتخار کی موٹر سائیکل نمبر GTL5341 تھانہ سٹی و صدر کی عمارت سے چند فرلانگ دور دن دہاڑے گھر کے باہر سے چوری ہوگئی۔
مقامی صحافی خوارزم افتخار کی موٹر سائیکل نمبر GTL5341 تھانہ سٹی و صدر کی عمارت سے چند فرلانگ دور دن دہاڑے گھر کے باہر سے چوری ہوگئی۔ صحافیوں نے ایس ایچ او سے مطالبہ کیا کہ موٹر سائیکل جلد برآمد کر ائی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments