ڈسکہ :سسرال آئے داماد نے بیوی کی بھابھی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار) ڈسکہ میں سسرال آئے داماد نے بیوی کی بھابھی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
محلہ وہاب مسجد والا ڈسکہ کی ماہ نور چاند نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکی نند اپنے خاوند بالاج شکیل کے ہمراہ ان کے گھر آئے ،کچھ دیر بعد اس کاخاوند اپنی بہن کے ہمراہ کسی ضروری کام کے سلسلے میں گوجرانوالہ چلا گیا تو بالا ج شکیل نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments