حافظ آباد کے نوجوان نے اٹلی کی یونیورسٹی سے سپیشل ریسرچ ایوارڈ جیت لیا
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان انجینئر احمد شجاع مرزا نے اٹلی کی یونیورسٹی سے سپیشل ریسرچ ایوارڈ جیت لیا جو پاکستان کے لئے اعزاز ہے۔
حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان انجینئر احمد شجاع مرزا نے اٹلی کی یونیورسٹی سے سپیشل ریسرچ ایوارڈ جیت لیا جو پاکستان کے لئے اعزاز ہے۔ احمد شجاع مرزا حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سابق ڈین پروفیسر محمد ارشاد مرزا کے بیٹے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments