نوشہرہ ورکاں :انجمن کلاتھ مرچنٹس کے نومنتخب عہدیدار وں کی حلف برداری
نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)انجمن کلاتھ مرچنٹس کے نومنتخب عہدیدار وں کی تقریب حلف برداری مقامی میرج ہال میں ہوئی ۔اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے صدر محمد اشرف منج، جنرل سیکرٹری باؤ نوید احمد سمیت دیگر عہدیدار وں سے حلف لیا۔
تقریب میں مرکزی انجمن تاجراں کے صدر امین منج، جنرل سیکرٹری شاکر چودھری ،رضوان صدیق سدھو ایگزیکٹو ممبر گوجرانوالہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری، تاجر رہنما اور معززین نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments